ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں خاص طور سے اسلامی ملکوں کے بارے میں تمام امریکی منصوبوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 891                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/25
                                    
                                
                
                ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عراق میں  داعش  کے ہاتھوں اغوا ہونے والے انتالیس شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 880                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/24
                                    
                                
                
                رہبر انقلاب اسلامی نے نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں زائرین اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سب کو شہادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے تعزیت اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 859                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/21
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام اور روس کے نمائندوں نے علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے تک بغداد کے ساتھ سیکورٹی تعاون کی مضبوطی پر توجہ مرکوز رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 752                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/14
                                    
                                
                
                خاتمالانبیاء بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہو سکتے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 704                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/11
                                    
                                
                
                اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے افغانستان میں قیام امن و سلامتی اور پائیدار ترقی کی بھرپور حمایت جاری رہے گی.
                                    خبر کا کوڈ: 689                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/10
                                    
                                
                
                حیدر العبادی کا ایران اور عراق کے درمیان باہمی اتفاق کے متعدد مواقع پر تاکید کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 675                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/09
                                    
                                
                
                شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ کی کمان میں نام نہاد  داعش  مخالف اتحاد اس دہشت گرد گروہ کی فضائیہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 640                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/05
                                    
                                
                
                پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 512                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/27
                                    
                                
                
                شام میں دیرالزور کے مضافاتی علاقے پر  داعش  مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے شامی شہریوں کی تعداد بڑھ کر انتیس تک جا پہنچی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 503                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/27
                                    
                                
                
                یورپ کی بارڈر سیکورٹی ایجنسی نے عراق اور شام سے دہشت گردوں کی واپسی کی بابت انتباہ دیا ہے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 479                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/25
                                    
                                
                
                ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ  داعش  دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 461                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/25
                                    
                                
                
                دہشتگرد گروہ  داعش  نے کابل اور طالبان نے ھلمند میں آج صبح ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 460                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/25
                                    
                                
                
                امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد  داعش  مخالف عالمی اتحاد کے حملے میں بارہ شامی شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 435                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/23
                                    
                                
                
                عراق اور شام میں شکست سے دوچار  داعش  کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 356                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/18
                                    
                                
                
                اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر شام کو بحران سے دوچار کیا ہے تاکہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کئے جا سکیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 346                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/17
                                    
                                
                
                ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم  داعش  کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 338                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/17
                                    
                                
                
                حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 336                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/17
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں  داعش  کا راج ہوتا۔
                                    خبر کا کوڈ: 330                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/16
                                    
                                
                
                شام کے مختلف علاقوں میں شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی مسلسل پیشقدمی اور حاصل ہونے والی کامیابیوں کے بعد  داعش  اور جبہت النصرہ دہشت گرد گروہوں کے کمانڈروں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 326                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/16