داعش - صفحہ 4

داعش

داعش نے لیبیا کی وزارت خارجہ پرحملے کی ذمہ داری قبول کی

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیا حکام نے دعویٰ کیا کہ تینوں حملہ آور بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3280   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

داعش کی شکست میں ایران و حزب اللہ کا کردار ناقابل فراموش ہے، عراقی عہدیدار

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے داعش کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3173   تاریخ اشاعت : 2018/12/10

شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کی بمباری، عام شہریوں کا جانی و مالی نقصان

شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں امریکی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔تازہ فضائی حملے میں کم از کم پچّیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔دوسری جانب شامی فوج نے دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے سے امریکی اور اسرائیلی اسلحے برآمد کر لئے۔
خبر کا کوڈ: 3147   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

عراق اور شام کی سرحد پر داعش کی کارروائی ناکام

عراق کے صوبہ الانبار میں عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کی سرحد سے عراق میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3142   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

سویدا کے مشرق میں داعش کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

شامی فوج نے جنوبی صوبے سویدا کے مشرقی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے اور گولہ باری کرتے ہوئے الصفا کی پہاڑیوں میں اپنے ٹھکانے مضبوط کر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2741   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

افغانستان میں امن مذاکرات کو دھچکا

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 2695   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ہندوستان پر پاکستان کی کڑی نکتہ چینی

ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2664   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ترک صدر کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2662   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

عراق: سامرا میں داعش کی سازش ناکام بنا دی گئی

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے سامرا کے جنوب میں واقع شہر بلد کے اطراف میں داعشی عناصر کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 2480   تاریخ اشاعت : 2018/09/15

عراق سے غیرملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اپنے ملک سے بیرونی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2391   تاریخ اشاعت : 2018/09/05

عراق میں اغیار کی مداخلت پر سخت ردعمل

عراق کی وزارت خارجہ نے ملک میں حکومت سازی کے عمل میں غیر ملکی مداخلتوں کے بند ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2369   تاریخ اشاعت : 2018/09/03

مقبول خبریں