امریکا کی قیادت والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شامی حکومت کی طرفدار فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 289 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
خبر کا کوڈ: 272 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 245 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
خبر کا کوڈ: 238 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
عراقی فوج کے ایک سینیئرکمانڈر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا وسیع آپریشن شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 224 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
رہبر انقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کر کے خطے میں اپنی موجودگی کا قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے۔
خبر کا کوڈ: 194 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داعش دہشت گرد گروہ سے متعلق ہتھیاروں کے سب سے بڑے خفیہ ذخیرے کے مقام کا پتہ لگا کر ان ہتھیاروں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 190 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
رہبرانقلاب انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے.
خبر کا کوڈ: 181 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 164 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ داعش کو براہ راست امریکہ نے بنایا اور اسرائیل،سعودی عرب،ترکی،امارات اور اردن نے اس کی حمایت کی تاہم ایران اور روس کے تعاون اور عراق و شام کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجے میں داعش کو شکست ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 115 تاریخ اشاعت : 2018/01/23
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کے دہشتگردوں کے خلاف ایران کی کاوشوں اور اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے فروغ اور پائیدار استحکام کے قیام ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے.
خبر کا کوڈ: 28 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
جمعرات کو، داعش ، کابل میں افغان وائس ایجنسی کی خبر رساں ایجنسی سینٹر خبریں «آواز» کابل میں دہشت گرد ڈال ہدف پر حملہ۔
خبر کا کوڈ: 5 تاریخ اشاعت : 2017/12/31