16 October 2024
رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی:

غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، غزہ کے مسئلے میں چین سے نہ بیٹھیے

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5810    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

رہبر انقلاب اسلامی سے منتخب صدر کی ملاقات

ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5797    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصر اللہ کو والدہ کی وفات پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر پیغام جاری کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5780    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

بارہویں مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کا ٹرم شروع ہونے کی مناسب سے رہبر انقلاب کا پیغام

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا بارہواں ٹرم شروع ہونے کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا جو آج 27 مئی 2024 کو ایوان کے اندر پڑھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5777    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

رہبر انقلاب اسلامی :

شہید رئيسی کے جلوس جنازہ میں عوام کی پرشکوہ شرکت کا مطلب، انقلاب کے نعروں کی حمایت ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح شہدائے خدمت کے اہل خانہ سے ملاقات میں عوام کے لیے کام، عوام کی خدمت اور عوامی ہونے کو ان شہیدوں کی سب سے نمایاں خصوصیت بتایا اور کہا کہ مرحوم شہید رئيسی کے لیے دن رات کا کوئي مطلب نہیں تھا اور وہ حقیقی معنی میں انتھک تھے۔
خبر کا کوڈ: 5776    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

امریکا اور اسرائیل کے علاوہ سبھی ملکوں سے تعلقات کی برقراری پر تاکید

تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا اور اسرائیل کو چھوڑ کر برابری اور دوطرفہ احترام کی بنیاد پر دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے عین مطابق قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 1899    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

ایرانی عازمین حج کے پہلے کارواں کی روانگی

امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے حج کو اسلامی دنیا میں اتحادویک جہتی کا عامل قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1879    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانا اور پاک ایران مشترکہ سرحدی علاقوں میں اقتصادی ترقی و خوشحالی دونوں ممالک کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1147    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

شہادت عظیم موت : رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے 372 شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 568    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت

رہبر انقلاب اسلامی نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انقلاب کی تحریک اور دفاع مقدس کےدوران ایران کا محنت کش طبقہ پوری بصیرت اور غیرت کے ساتھ میدان میں موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 495    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

امریکی حکومت وحشی گروہ داعش سے بھی بدتر ہے، رہبرانقلاب اسلامی

ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
خبر کا کوڈ: 272    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
خبر کا کوڈ: 198    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

دشمن کی سافٹ وار جھوٹ اور افواہوں پر استوار ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 102    تاریخ اشاعت : 2018/01/21

رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

خبر کا کوڈ: 96    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

رہبر انقلاب اسلامی کی تیل بردار جہاز کے حادثے پر تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز کے عملے کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 71    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

وطن کی راہ میں! ۔ گرافک

خبر کا کوڈ: 69    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ایرانی عوام نے امریکا اور برطانیہ کو ایک بار پھر منہ توڑ جواب دیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایک بار پھر ایرانی عوام نے پوری طاقت سے امریکا اور برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور انہیں واضح پیغام دیا ہے کہ اس بار بھی تم کچھ نہیں کر سکے اور آئندہ بھی کچھ نہیں کر سکو گے۔
خبر کا کوڈ: 54    تاریخ اشاعت : 2018/01/09

مقبول خبریں