اپ ڈیٹ: 22 July 2024 - 15:01

رہبر انقلاب اسلامی سے منتخب صدر کی ملاقات

ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۵۷۹۷
تاریخ اشاعت: 13:02 - July 07, 2024

ڈیفپریس نے اس کی اطلاع دی اس ملاقات میں رہبر انقلاب  اسلامی نے  مسعودی پزشکیان کو  اکثریت کے ووٹ کے حصول پر ایک بار پھر مبارکباد  دی اور انتخابات کے دوسرے دور میں  زيادہ شراکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ  مسعود پزشکیان عوامی اور ملک کی بے شمار دیگر گنجائشوں کو استعمال کرتے ہوئے ملک کی ترقی و پیشرفت کی سمت قدم بڑھائيں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی سے منتخب صدر کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے اسی طرح منتخب صدر کی کامیابی اور توفیقات کے لئے دعا کے ساتھ ہی ان سے کچھ سفارشیں بھی کیں۔

مسعود پزشکیان 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹوں کی اکثریت سے عوام کے منتخب صدر بن گئے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں