جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی شکست جوہری نگرانی کے عالمی نظام کی شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 648 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی جبکہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 634 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
امریکا نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندی اں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی اں کہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 467 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
صدر ڈاکٹر حسن روحانی تمام فریقوں کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 404 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 74 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران یورنییم کی افزودگی سمیت تمام ایٹمی سرگرمیوں کو معاہدے سے پہلے والی پوزیشن سے کئی گنا زیادہ تیزی کے ساتھ انجام دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 60 تاریخ اشاعت : 2018/01/10