پابندی - صفحہ 2

پابندی

ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی اپنے تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4418   تاریخ اشاعت : 2021/04/03

مسجد نبوی میں رمضان المبارک میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد

سعودی عرب کے حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کے پیش نظر رمضان المبارک میں بچوں کے مسجد نبوی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4417   تاریخ اشاعت : 2021/04/03

فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی۔
خبر کا کوڈ: 4278   تاریخ اشاعت : 2021/02/19

ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشتگرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے: سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان اگر خیالی دنیا میں رہنا چاہتا ہے تو رہے لیکن ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشتگرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3708   تاریخ اشاعت : 2019/02/24

25 علمائے کرام پر محرم الحرام میں لاہور داخلہ پر پابندی عائد

ترجمان کے مطابق مولانا عبیدالرحمن ضیاء، قاری عبدالحفیظ، مولانا عزیز الرحمن، قاری عبدالحفیظ، مولانا عبداللہ نثار، ذاکر غضنفر عباس تونسوی، مولانا محمد سعید اسد، مولانا محمد اشرف قادری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2437   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ ملکوں پر کسی نہ کسی بہانے پابندی لگانے کے درپے ہے جس سے واضح ہو جاتاہے کہ ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2216   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بھارت کا پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا اعلان

بھارت نے پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1712   تاریخ اشاعت : 2018/06/29

فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی نقاب پر پابندی

بیلجیم، فرانس، ڈنمارک اور اسپین سمیت 13 یورپی ممالک کے بعد نیدرلینڈ نےبھی نقاب پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 1696   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں

امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1572   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

ڈنمارک میں نقاب اور برقعے پر پابندی

ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1535   تاریخ اشاعت : 2018/06/01

قطر نےسعودی عرب پرپابندیاں عائد کر دیں

قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1499   تاریخ اشاعت : 2018/05/28

امریکہ ایٹمی معاہدے سے نکلا تو ایران کے ہاتھ کھلے ہوئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے پاس بہت سے راستے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 930   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

مقبول خبریں