اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

25 علمائے کرام پر محرم الحرام میں لاہور داخلہ پر پابندی عائد

ترجمان کے مطابق مولانا عبیدالرحمن ضیاء، قاری عبدالحفیظ، مولانا عزیز الرحمن، قاری عبدالحفیظ، مولانا عبداللہ نثار، ذاکر غضنفر عباس تونسوی، مولانا محمد سعید اسد، مولانا محمد اشرف قادری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۴۳۷
تاریخ اشاعت: 22:27 - September 10, 2018

25 علمائے کرام پر محرم الحرام میں لاہور داخلہ پر پابندی عائدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لاہور کیپٹن (ر) انوار الحق نے 25 مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام پر محرم الحرام میں لاہور شہر میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق مولانا ضرغام بخاری، سید الیاس رضوی اور علامہ سبطین کاظمی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق مولانا عبیدالرحمن ضیاء، قاری عبدالحفیظ، مولانا عزیز الرحمن، قاری عبدالحفیظ، مولانا عبداللہ نثار، ذاکر غضنفر عباس تونسوی، مولانا محمد سعید اسد، مولانا محمد اشرف قادری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مولانا مسعود الرحمن، مولانا الیاس گھمن اور مولانا عرفان مشہدی پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ مولانا محمد احمد لدھیانوی، مولانا محمد نواز بلوچ اور مولانا عبدالمجید ندیم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ترجمان ضلعی حکومت مولانا اللہ بخش چشتی، مولانا افضل قادری، مولانا قیصر عباس حیدری، مولانا محمد رفیق زید، مولانا سید ذاکر حسین، مولانا قیصر شیرازی، مولانا اللہ وسایا اور مولانا منظور احمد پر پابندی عائد کر دی گئی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں