پابندی

پابندی
اقوام متحدہ:

فرانس نے حجاب پر پابندی لگا کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی

یو این کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے ملک میں حجاب پہننے والی مسلم خاتون کے اسکول جانے پر پابندی لگا کر بین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
خبر کا کوڈ: 5759   تاریخ اشاعت : 2022/08/04

روس کا یوکرائن میں جلد فوجی مقاصد حاصل کرنے کا اعلان

روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ماسکو، یوکرائن میں اپنے فوجی آپریشن کے تمام مقاصد جلد حاصل کرلے گا۔
خبر کا کوڈ: 5264   تاریخ اشاعت : 2022/04/05

امریکی صدر کا روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5179   تاریخ اشاعت : 2022/03/09

سعودی عرب کی مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ پر پابندی / 10 ہزار ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اجازت نامے کے بغیر مسجد الحرام میں نماز اور عمرہ ادا کرنے والے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5043   تاریخ اشاعت : 2021/09/13

ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4970   تاریخ اشاعت : 2021/08/24

روس نے برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں

روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4922   تاریخ اشاعت : 2021/08/10

سعودی حکومت کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4892   تاریخ اشاعت : 2021/08/01

کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کا فیصلہ واپس

بھارتی حکام نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4841   تاریخ اشاعت : 2021/07/18

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585   تاریخ اشاعت : 2021/05/15

روس کی امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی / امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

روس نے بھی امریکی پابندیوں کے جواب میں امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4479   تاریخ اشاعت : 2021/04/17

عمران خان کا مغربی ممالک سے ہولوکاسٹ کی طرح توہین رسالت (ص) کرنے والوں پربھی پابندی کا مطالبہ

پاکستانی وزیر اعظم نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح آپ ہولوکاسٹ کے بارے میں بولنے والوں پر پابندی عائد کرتے ہیں اسی طرح آپ کو توہین رسالت (ص) کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4477   تاریخ اشاعت : 2021/04/17

پاکستانی حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4474   تاریخ اشاعت : 2021/04/15

سعودی حکومت کا مساجد میں اجتماعی سحری و افطاری پر پابندی کا اعلان

سعودی حکومت کے اسلامی امورکے وزیر نےکورونا وائرس سے متعلق قواعد و ضوابط کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا قواعد و ضوابط رمضان اور عید الفطر کے دنوں میں نافذ العمل رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4437   تاریخ اشاعت : 2021/04/07

مقبول خبریں