اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

روس نے برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں

روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۹۲۲
تاریخ اشاعت: 13:33 - August 10, 2021

روس نے برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پابندیاں برطانیہ کے غیر دوستانہ اور غیر تعمیری اقدام کے جواب میں لگائي گئی ہیں۔ روس نے جن برطانوی حکام پر پابندیاں عائد کی ہیں ان کے نام ظاہر نہیں کئے ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں