16 October 2024
ٹرمپ

ٹرمپ کے دورہ لندن پر برطانوی عوام کی مخالفت

ایک سروے نتائج سے اس بات کی بخوبی نشاندہی ہوتی ہے کہ برطانیہ کے عوام امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ لندن کے سخت خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1799    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

ایران کو عالمی منڈی میں اپنا تیل فروخت کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی، اسحاق جہانگیری

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنا تیل فروخت کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا، عالمی تیل کی منڈی میں ان کی جگہ نہیں لی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1745    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

امریکہ کی سینچری ڈیل پر انتباہ

بیرون ملک مقیم فلسطینیوں نے امریکہ کی سینچری ڈیل اور مختلف شعبوں میں اس سے پیدا ہونے والے خطرات پر انتباہ دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی قوم سمیت پوری امت مسلمہ سینچری ڈیل کا مقابلہ اور اسے شکست دینے کی توانائی رکھتی ہے۔ 5
خبر کا کوڈ: 1728    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو وہ ستمبر کے مہینے میں فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1618    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

دھمکیاں دینے والے ٹرمپ اور کم جونگ ان ایک میز پر

امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ نے سنگاپور میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1568    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

ٹرمپ کے الفاظ ان کی شخصیت کو بیان کرتے ہیں، بشار اسد

شام کے صدر بشار اسد نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اہانت آمیز بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ان کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے اور امریکی صدر کی جانب سے اس قسم کے بیانات غیر متوقع نہیں سمجھے جاتے۔
خبر کا کوڈ: 1531    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

سفارتکاروں کے ساتھ پاکستان کا رویّہ نامناسب ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت کاروں کے ساتھ پاکستان کی حکومت کا سلوک نامناسب ہے
خبر کا کوڈ: 1473    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

امریکہ کی اسرائیل اور اسرائیل کی امریکہ نوازی

اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے موقع پر امریکا نے سفارت خانے کا ٹویٹر ہینڈل تبدیل کرلیا جب کہ اسرائیلی ادارے نے ٹرمپ کی تصویر والا یادگاری سکہ بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1411    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

شمالی کوریا کا جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا نے جوہری تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کے درمیان تباہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 1408    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

یورپی ممالک ٹرمپ کے فیصلے پر برہم

برطانیہ، فرانس، جرمنی،اٹلی،ناروے،آسٹریا اور بلجیم نے ٹرمپ کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں ایران جوہری معاہدے پر باقی رہنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1387    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

امریکہ میں سی 130 طیارہ تباہ، متعدد ہلاک

امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1354    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1332    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

امریکا اپنے وعدوں کی پابندی نہیں کرتا، ایرانی وزیرخارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکا یہ ثابت کر دے گا کہ واشنگٹن اپنے وعدوں کی پابندی نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 1312    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ پر اعتراض

انسانی اور شہری حقوق کی تنظیموں نے فلسطین سمیت انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو بالکل غلط، حقائق کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1293    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکہ کی تضاد بیانی

شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات کے دوران وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلد سے جلد شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1215    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

امریکہ کی جنگ پسندی کی مخالفت

شام کے خلاف امریکہ کی ممکنہ جارحیت کی عالمی سطح پر مخالفت کی جارہی ہے۔ جبکہ روس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعووں کی تحقیقات کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو دمشق بھیجنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1192    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شام کی صورتحال روس اور ترکی کا ٹیلفونک رابطہ

ترک صدرطیب اردوغان اور روسی صدر پوتین کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1180    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

شام میں ٹرمپ کی نئی مہم جو‏‏ئی اور ایران و روس کا انتباہ

عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 1168    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

ٹرمپ کو شام میں فوجی مداخلت کا حق نہیں: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹروں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے روس کو دھمکی دئیے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1152    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

ٹرمپ کی لفاظیوں کا ماسکو کی جانب سے جواب

روس نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے میزائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 1149    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

مقبول خبریں