امریکی ایف بی آئی کی ٹیم نے صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل کے دفتر اور گھر پر چھاپہ مار کر اہم دستاویزات اور ریکارڈ کو اپنے قبضے میں لے لیا جس کے بعد انتخابات میں روس سے ساز باز کرلینے کے معاملے سے جنسی اسکینڈل تک ٹرمپ کے معاملات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 1126 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
ٹرمپ کے ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
خبر کا کوڈ: 1093 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی ہے اور امریکی صدر نے اس بل پردستخط کر دیئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1067 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کے اخراجات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1056 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی امریکا کے آزاد تجارت کے معاہدے ’نافٹا‘ کو بھی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 998 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
امریکی صدر نے چین کے خلاف تجارتی جنگ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے ایسی تمام چینی مصنوعات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا ہے جن پر ڈیوٹی عائد کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 879 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نوروز کے پیغام میں توہین آمیز بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 857 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی اہمیت کے پیش نظر ایران خطے کی سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنا فطری کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 753 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 748 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر پابندی کے بل پر دستخط کرتے ہوئےغیر ملکی اسٹیل کی درآمد پر 25 فی صد اور المونیم مصنوعات کی درآمد پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 712 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 643 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی حمایت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 635 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
ایک فلسطینی نوجوان نے گاڑی چڑھا کر تین صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 617 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکا کا فوجی حملہ غلط تھا۔
خبر کا کوڈ: 610 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین کو اس صورت میں ایک مستقل ریاست تسلیم کر سکتے ہیں کہ قدس فلسطین کا دار الحکومت نہ رہے!
خبر کا کوڈ: 604 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
چین نے کہا ہے کہ امریکہ کے تجارتی روئیے کی پیروی سے عالمی تجارت میں بحران پیدا ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 567 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ شمالی کوریا کو ہمیشہ کے لئے غیر مسلح کئے جانے پر کاربند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 514 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس کی سربراہی میں کونسل کے وفد نے پاکستان کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 507 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ٹیچروں کے مسلح ہونے کی اپنی تجویز پر ایک بار پھر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 487 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ یورپ کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی کے لئے امریکہ پر دباؤ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 464 تاریخ اشاعت : 2018/02/25