ٹرمپ - صفحہ 4

ٹرمپ

امریکہ نے سعودی عرب کو پھر پلیک میل کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آل سعود کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب کی حفاظت کرنے والے امریکی فوجیوں کی اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2725   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ٹرمپ نے کی تحقیر، سعودی عرب نے کیا محبت کا اظہار

سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
خبر کا کوڈ: 2721   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ہندوستان کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں ٹرمپ کی پسپائی

امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان کے خلاف اپنی تجارتی پالیسیوں سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی کے خلاف تادیبی کارروائی نہیں کی جائے گی اس لئے کہ بقول ان کے ہندوستان، صرف امریکہ کے ساتھ تجارتی سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2684   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

امریکہ کو منہ کی کھانی پڑے گی: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکی چودھراہٹ پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آئیگا۔
خبر کا کوڈ: 2678   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ناوابستہ تحریک کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

ناوابستہ تحریک نے ایک بار پھر ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2640   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

امریکی صدر کے دعوے پر قہقہے

امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد دعووں کی قلعی کھل گئی۔
خبر کا کوڈ: 2631   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ٹرمپ کی حمایت کریں یا پھرعہدے چھوڑدیں: امریکی حکومت

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل عہدیدار یا تو صدر ٹرمپ کی حمایت کریں یا اپنے عہدے چھوڑیں۔
خبر کا کوڈ: 2586   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

ٹرمپ بھی اقوام متحدہ کے خلاف بول پڑے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اقوا م متحدہ میں بہت صلاحیت مو جود ہے مگر وہ اس پر پورا نہیں اتر رہی۔
خبر کا کوڈ: 2569   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

شمالی کوریا کے رہنما کا ٹرمپ کو دوسری ملاقات کیلئے خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے دوسری ملاقات کے لیے خط موصول ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2447   تاریخ اشاعت : 2018/09/11

امریکی صدر ٹرمپ پر اندرون ملک تنقید

امریکی صدر ٹرمپ پر اس ملک میں تنقید و نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2433   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

جدید سینٹری فیوج مشینیں بنانے کی تیاری

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نہایت جدید قسم کی سینٹری فیوج مشینیں بنانے کے لئے ایک بڑا اہم ہال تیار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2431   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

مقبول خبریں