ایران سے امریکہ کی دشمنی کے دائرے میں واشنگٹن نے ایران کے پانچ صنعتی گروہوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 43 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امریکی مندوب نکی ہیلے کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا قدر نہیں کرےگا تو پاکستان بھی تعاون پر نظرثانی کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 37 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
امریکی صدر نے پاکستان کے بعد اب فلسطین کو بھی امداد روکنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 33 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
نامور ایرانی عالم دین نے کہا ہے کہ آج ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کے لئے ہمارا یہی جواب ہے کہ ایران کی بہادر قوم امام حسین (ع) کی تعلیمات اور ان کے مقاصد پر مبنی اپنی شناخت سے ہرگز غافل نہیں رہے گی.
خبر کا کوڈ: 30 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو کسی قسم کی امداد نہیں دی ڈونلڈ ٹرمپ کو 33 ارب ڈالر امداد کی ایک ایک پائی کا حساب دیں گے اور امریکہ کو افغان جنگ پاکستان میں لڑنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 23 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 18 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوست اور سعودی کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 15 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
روس کے ایک سینیٹرنے امریکہ کی طرف سے ایران میں بے جا مداخلت نیز بلوائیوں اور تخریب کاروں کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اندر مٹھی بھرتخریب کاروں کی کھل کر حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 12 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کبھی بھی ایرانی قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8 تاریخ اشاعت : 2018/01/01