اپ ڈیٹ: 29 July 2021 - 03:34
شمالی کوریا نے جوہری تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کے درمیان تباہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: ۱۴۰۸
تاریخ اشاعت: 19:13 - May 13, 2018

شمالی کوریا کا جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیبات بند کرنے کے لیے تکنیکی اقدامات کر رہا ہے اور جوہری تنصیبات کے خاتمے کے دوران سرنگوں، ریسرچ عمارتوں اور چیک پوسٹوں کو دھماکوں سے تباہ کیا جائے گا ۔

ان تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کو تباہ کیا جائے گا اور اس موقع پر امریکا، جنوبی کوریا اور دیگر ممالک کے صحافیوں کو مدعو کیا جائے گا۔

دوسری جانب عالمی سطح پر شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تنصیبات ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا  جا رہا ہے۔

واضح رہے ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ملاقات 12جون کو سنگاپور میں ہوگی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں