سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران میں اپنے پائلٹ کو بچانے سے متعلق امریکیوں کی جانب سے بنائی گئی داستان کو ہالی ووڈ کی کامیابی کا مظاہرہ قرار دیتے ہوئے کہا: کوئی بھی صاحبِ عقل ان کی بیان کردہ داستان کو تسلیم نہیں کرتا کیونکہ یہ داستان خیالی اور ناقابلِ قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 6254 تاریخ اشاعت : 2026/09/17