جی سیون میں امریکہ کے چھے شریک ملکوں نے ایک مشترکہ بیان میں واشنگٹن کے یکطرفہ تجارتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کے مقابلے میں ٹھوس کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1540 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کی جانب سے تجارتی جنگ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر کے رویئے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1539 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کی جانب سے تجارتی جنگ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر کے رویئے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1539 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وین ڈرائیور نے راہ گیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1302 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وین ڈرائیور نے راہ گیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1302 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹریفک کے حادثے میں کینیڈا کی قومی ہاکی ٹیم کے چودہ کھلاڑیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1088 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکہ کے کئی شہروں کے دورے کے بعد بے گھر افراد کی تعداد میں اضافے اور صحت کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 176 تاریخ اشاعت : 2018/01/30