پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4588 تاریخ اشاعت : 2021/05/16
فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585 تاریخ اشاعت : 2021/05/15
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے، نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 4574 تاریخ اشاعت : 2021/05/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے امیر سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4513 تاریخ اشاعت : 2021/04/26
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے عراق کے وزیر خارجہ اور صدر مصطفی الکاظمی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4512 تاریخ اشاعت : 2021/04/26
پاکستانی کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقت میں دونوں ممالک کی سرحدوں پر تجارتی مارکیٹیں کھلنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4497 تاریخ اشاعت : 2021/04/22
ایران:
ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4494 تاریخ اشاعت : 2021/04/21
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4486 تاریخ اشاعت : 2021/04/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سربیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4484 تاریخ اشاعت : 2021/04/19
روس نے بھی امریکی پابندیوں کے جواب میں امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4479 تاریخ اشاعت : 2021/04/17
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی علاقہ کے 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4478 تاریخ اشاعت : 2021/04/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4475 تاریخ اشاعت : 2021/04/15
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4474 تاریخ اشاعت : 2021/04/15
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4463 تاریخ اشاعت : 2021/04/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچي نے ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کو تعمیری اورمثبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا ماحول مثبت ہے لیکن مشکلات بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4448 تاریخ اشاعت : 2021/04/10
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الگ الگ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4445 تاریخ اشاعت : 2021/04/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور مزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4443 تاریخ اشاعت : 2021/04/09
ظریف کی کرغزستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات:
ایرانی وزیر خارجہ نے پابندیوں کے میدان میں ایران - کرغزستان کے تعلقات کو محفوظ بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ ہم یوریشین اقتصادی یونین کے ساتھ مکمل تعاون پر دلچسپی رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4438 تاریخ اشاعت : 2021/04/07
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4428 تاریخ اشاعت : 2021/04/05
سعودی حکومت کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے سے خطے میں امن برقرار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4416 تاریخ اشاعت : 2021/04/03