اپ ڈیٹ: 06 May 2021 - 14:48
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور مزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۴۴۳
تاریخ اشاعت: 0:36 - April 09, 2021

ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزنمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں ایران اور قزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قزاقستان کے وزیر خارجہ مختار تیلو بردی اور قزاقستان کے صدر توکایف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو مفید رہی ، دونوں ممالک خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پر گامزن ہیں اور خطےکو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا دونوں ممالک کے اہداف میں شامل ہے۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں