16 October 2024
اسرائیل

ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ شکست سے دوچار ہوا ہے، جنرل فدوی کا بیان

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ و اسرائیل کی بے بسی و شکست، ایران کی حقانیت اور اقتدار کو ثابت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 370    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

نیتن یاہو پرائم نہیں کرائم منسٹر

کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیل ی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 353    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

حکومت شام کا اسرائیل کو سخت انتباہ

حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 321    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

اسرائیل ی وزیراعظم پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست

غاصب اور جابر صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 316    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پرقبول نہیں

فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 314    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

اسرائیل کی جانب سے لبنانی سرحد پر حائل دیوار کی تعمیر/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 299    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

ترکی کے ساتھ قریبی تعلقات ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 287    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

اسرائیل ی بستیوں کی تعمیر، امن کی راہ میں رکاوٹ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 265    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

شام کے صدر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر

کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 239    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

جنوبی غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کو بھی عزہ کے علاقے رفح پر ہوائی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 226    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی، اسرائیل ی قبضے کو دوام دینے کے مترادف

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 150    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

اسرائیل اپنی موت کو خود دعوت دے رہا ہے، حزب اللہ لبنان

امریکا استقامتی محاذ پر دباؤ ڈال کر علاقے میں اپنی شکست کی تلافی کرنا اور اپنے اڈوں کو باقی رکھنا چاہتا ہے،- حزب الل
خبر کا کوڈ: 145    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

مائیک پینس کے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کا احتجاج

امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ پالیمنٹ سے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج پر صہیونی پولیس نےعرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 144    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

کیا اسرائیل بھارت کے فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

اسرائیل ی وزارت دفاع کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی پینٹاگون کی جاسوسی کی وجہ سے امریکہ کے دباو پر یہ اسرائیل ی ادارہ بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 110    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے جنرل قاسم سلیمانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 108    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب

فلسطینیوں نے اس ہفتے بھی جمعے کو یوم غضب منایا اور بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 98    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

دفاعی تعاون میں توسیع پر تہران اور اسلام آباد کی تاکید

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے تہران اور اسلام آباد کے تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے دفاعی تعاون کی توسیع علاقائی امن و استحکام میں مددگار واقع ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 89    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ہند اسرائیل معاہدہ

ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 84    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ہندوستان میں "نیتن یاہو گو بیک" کے نعرے

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 66    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ہنگامہ آرائی کے پیجھے بیرونی مثلث ملوث ہے

ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ ایران میں حالیہ بدامنی کی سازش چار سال قبل، امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب پر مشتمل مثلث نے تیار کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 41    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

مقبول خبریں