اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں
خبر کا کوڈ: 1918 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
اسلامی تعاون تنطیم نے اسرائیل ی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1904 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں 7 افراد شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1872 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 1850 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایٹمی ریکٹر فروخت کرنے کے سمجھوتے پر عمل در آمد کی صورت میں کچھ ڈیڈ لائن تیار کی گئی ہے جس کے بارے میں اسرائیل کو امید ہے کہ امریکا اس پر عمل کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1822 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1814 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
انٹرنیشنل سوشلسٹ کونسل کے اجلاس میں شریک دنیا کی ایک سو چالیس سیاسی جماعتوں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1804 تاریخ اشاعت : 2018/07/09
آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1701 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
برطانوی شاہی شہزادے پرنس ولیم آج اسرائیل ، مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کریں گے اور نیتن یاہو کے علاوہ صدرد محمود عباس سے بھی ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1676 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 1598 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
ایران نوازی اور اسرائیل نوازی یا امریکہ نوازی یا سعودی نوازی آج کل کی رائج اصطلاحات ہیں جن سے سعودی ـ یہودی ذرائع ابلاغ میں بھرپور استفادہ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1596 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 1586 تاریخ اشاعت : 2018/06/14
امریکی تھنک ٹھینک "میمری" نے بنی سعود کے ذرائع ابلاغ کی مانیٹرنگ سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ زیادہ تر سعودی دانشوروں کا خیال ہے کہ ایران اور یہودی ریاست کے درمیان عسکری تصادم کی صورت میں وہ یقینا یہودی ریاست کی حمایت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1566 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کرنے کی تردید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 1511 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1485 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1465 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
فلسطین نے عالمی عدالت سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1454 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1429 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
صرف ایک شرط پر امریکا سے مذاکرات ہو سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1426 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہو گا ۔ افتتاح سے پہلے اسرائیل ی وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی استقبالیہ تقریب ناکام ہو گئی، زیادہ تر غیر ملکی سفیر شریک نہیں ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 1421 تاریخ اشاعت : 2018/05/14