امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔
خبر کا کوڈ: 3337 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیل ی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3306 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
اسرائیل نے شام کی جانب سے کئے جانے والے میزائل حملے کا اعتراف کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3301 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
اسرائیل ی فوجیوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینیوں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3224 تاریخ اشاعت : 2018/12/18
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کی صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3204 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3136 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
ان دنوں اسرائیل وں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3108 تاریخ اشاعت : 2018/11/29
پاکستان کے صدرنے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3067 تاریخ اشاعت : 2018/11/18
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3055 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہروقت تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3041 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
غزہ پر حملے اور حماس کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3032 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پچاس سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پر جارحیت کے نئے دور میں سرکاری اور رفاہی خدمات کی عمارتوں اور حماس کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں تقریبا گیارہ فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3019 تاریخ اشاعت : 2018/11/13
ایک صیہونی تجزیہ نگار نے صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم غزہ میں فوجی تصادم سے خوفزدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2940 تاریخ اشاعت : 2018/11/02
مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیل ی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2926 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی مسلمان ملکوں میں اختلافات ڈالنے اورگزشتہ 70 سال سے مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اورغاصبانہ قبضے کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2887 تاریخ اشاعت : 2018/10/27
صہیونی وزیراعظم بنیامین نٹن یاہو غیراعلانیہ دورے پر سلطنت عُمان پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 2886 تاریخ اشاعت : 2018/10/26
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کی جنگی مشینری کو روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2884 تاریخ اشاعت : 2018/10/26
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی آئے روز شہادتوں پر یورپی یونین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2821 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے بعد فریب خوردہ لوگوں کو چاہئے کہ قوم کی آغوش میں پلٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2813 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ شام و عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ مزید طاقتور ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2781 تاریخ اشاعت : 2018/10/12