صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطینی عیسائیوں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -
خبر کا کوڈ: 4540 تاریخ اشاعت : 2021/05/02
غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4532 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور قومی دفاع یونیورسٹی کے سربراہ جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ خطے میں غاصب صہیونی حکومت کی عسکری اور غیر عسکری موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4523 تاریخ اشاعت : 2021/04/28
صیہونی حکومت کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4521 تاریخ اشاعت : 2021/04/27
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 4514 تاریخ اشاعت : 2021/04/26
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4509 تاریخ اشاعت : 2021/04/25
مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4502 تاریخ اشاعت : 2021/04/24
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4496 تاریخ اشاعت : 2021/04/21
بحرین کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4488 تاریخ اشاعت : 2021/04/20
اسرائیل ی فضائیہ نے دوسرے روز مسلسل غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اورحماس کے اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4480 تاریخ اشاعت : 2021/04/17
ویانا میں عالمی اداروں میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی بے عملی کے نتیجے میں اسرائیل گستاخ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4472 تاریخ اشاعت : 2021/04/15
متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ کے قریب صیہونی کشتی پر حملہ ہوا ہے ، اسرائیل ی کشتی کو میزائل یا ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4464 تاریخ اشاعت : 2021/04/13
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پر امریکی اور اسرائیل ی تسلط قائم ہوگیا ہے اور موجودہ شرائط میں قرآن مجید کی ہدایات پر عمل بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4461 تاریخ اشاعت : 2021/04/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نطنز حادثے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4456 تاریخ اشاعت : 2021/04/12
سعودی حکومت کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے سے خطے میں امن برقرار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4416 تاریخ اشاعت : 2021/04/03
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے اسلامی نظام کی پیشقدمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی حامی اور شاگرد خطے میں امریکہ کی ہڈیوں اور اسرائیل کے اطراف کی دیوار کو توڑ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4361 تاریخ اشاعت : 2021/03/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے حکم پر حیفا اور تل ابیب کو نشانہ بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4345 تاریخ اشاعت : 2021/03/07
امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4339 تاریخ اشاعت : 2021/03/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ عرب لیگ کو بیہودہ اور غیر ضروری بیانات کے بجائے علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4338 تاریخ اشاعت : 2021/03/06
صیہونی حکومت کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ اسرائیل پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4321 تاریخ اشاعت : 2021/03/02