اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے موقع پر امریکا نے سفارت خانے کا ٹویٹر ہینڈل تبدیل کرلیا جب کہ اسرائیل ی ادارے نے ٹرمپ کی تصویر والا یادگاری سکہ بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1411 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ نتن یاہو کی حکومت، جنگ کے حالات اور بحرانی صورت حال کا سامنا کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
خبر کا کوڈ: 1405 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد گیارہ سو چوالیس ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1365 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واپسی مارچ پر بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندی عائد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 1359 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1287 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ در پردہ اور آشکارا روابط اب پوشیدہ نہیں رہے اورمسلم ملک شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کی سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے حمایت نے سعودی عرب کی ماھیت سب پر واضح کردی۔
خبر کا کوڈ: 1203 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے میں عدم استحکام سے متعلق اقدامات پر اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1172 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 1133 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1092 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے صرف استقامت اور جد و جہد کی ہی زبان میں بات کی جاسکتی ہے اور اس غاصب حکومت سے ہر طرح کا رابطہ اور مذاکرات قرآن اور عالم اسلام سے خیانت ہے -
خبر کا کوڈ: 1070 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1064 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
عرب لیگ نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1024 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1014 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے بارے میں سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی واپسی کا مارچ، مئی کی چودہ تاریخ تک جاری رہے گا۔فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1005 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے سعودی عرب کی پالیسیوں سے پوری انسانی برادری کو لاحق خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ آل سعود حکومت، امریکی صدر ٹرمپ اور امریکہ کے تمام اتحادی ملکوں کو خاموشی کا ہرجانا ادا کر کے پوری عالمی برادری کا فیصلہ تبدیل کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 999 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل ی مظالم کے خلاف ترک صدر اسرائیل پر برس پڑے۔
خبر کا کوڈ: 994 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 984 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کی کابینہ کو یوم الارض کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کے دوران سولہ فلسطینیوں کی شہادت اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 969 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے شام میں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 966 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اسرائیل کے فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 958 تاریخ اشاعت : 2018/03/31