اسرائیل - صفحہ 10

02 February 2025
اسرائیل

صیہونی فوج کی فائرنگ سے مغربی پٹی میں 110 فلسطینی زخمی

مغربی پٹی میں فلسطینیوں اور اسرائیل ی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 110 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4689    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

صیہونی فوج کی فائرنگ سے مغربی پٹی میں 110 فلسطینی زخمی

مغربی پٹی میں فلسطینیوں اور اسرائیل ی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 110 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4689    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4681    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4681    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

دنیا صیہونی حکومت کے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کا جواب ضرور ملےگا۔
خبر کا کوڈ: 4671    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

دنیا صیہونی حکومت کے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کا جواب ضرور ملےگا۔
خبر کا کوڈ: 4671    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

صیہونی خلائی اور میزائل ڈیزائنر ہلاک ہوگئے

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیل ی خلائی اور میزائل ڈیزائنر 4 ہفتہ قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4670    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

صیہونی خلائی اور میزائل ڈیزائنر ہلاک ہوگئے

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیل ی خلائی اور میزائل ڈیزائنر 4 ہفتہ قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4670    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے

بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر آ ئےاقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4665    تاریخ اشاعت : 2021/06/03

سعودی حکومت نے صیہونی طیاروں پر اپنی فضائی حدود بند کردی

سعودی عرب نے اسرائیل سے دبئی جانے والے طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4643    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

پاکستانی سینیٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کر لی

پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیل ی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4637    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4634    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام

پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطینیوں پر اسرائیل ی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 4627    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

غزہ جنگ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ جنگ میں صرف اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4623    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی

قدس فورس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام اپنے ایک پیغام میں 12 روزہ سیف القدس جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4622    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4620    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

اسلامی مزاحمت کے درخشاں ایام/ مزاحمتی تنظیموں کی صیہونی حکومت پر ایک اور تاریخي اور کاری ضرب وارد

شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمتی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4613    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4612    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

امریکی صدر جوبائیڈن کی صیہونی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر 4 بار گفتگو

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل ی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر4 بار گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4611    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

میجر جنرل سلامی:

فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے / امریکہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کو نہیں بچا پائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے جو پتھروں سے نہیں بلکہ میزائلوں سے اسرائیل ی مظالم کا مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4609    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

مقبول خبریں