پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4845
تاریخ اشاعت: 19 July 2021 - 16:34 - 11October 2642

پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمتمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور مذہبی مقامات پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

پاکستانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ پر ہونے والے حملے کے خلاف دنیا کو سخت ایکشن لینا ہوگا، پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً