16 October 2024
اسرائیل

صیہونی حکومت اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے اور خطے میں ایٹمی ہتھیار تیار کرنے والا یہ واحد کارخانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4286    تاریخ اشاعت : 2021/02/21

دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار

غاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4238    تاریخ اشاعت : 2021/02/08

حماس:

فلسطین کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیاں نہیں بدلتیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتوں کی تبدیلی سے فلسطینیوں کے سلسلے میں انکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
خبر کا کوڈ: 4229    تاریخ اشاعت : 2021/02/07

صیہونی وزیراعظم آئندہ ہفتہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے اور وہاں سے ممکنہ طور پر بحرین بھی جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4222    تاریخ اشاعت : 2021/02/05

حزب اللہ نے پھر نشانہ بنایا صیہونی ڈرون کو

ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے آسمان میں دھماکے کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اسرائیل کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 4218    تاریخ اشاعت : 2021/02/04

بحرین کے بادشاہ اور امارت کے خائن ولیعہد شکار کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے

اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے بحرین کے غدار بادشاہ اور متحدہ عرب امارات کے خائن ولی عہد شکارکھیلنے کےلیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4164    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

صیہونی حکومت اور سعودی عرب کی خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حجازی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 4094    تاریخ اشاعت : 2021/01/06

ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر ٹرمپ کو انتباہ/شرانگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں امریکہ کی ہر قسم کی شرانگیزی اور آتشبازی کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو کسی کے جال میں نہیں پھنسنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4083    تاریخ اشاعت : 2021/01/04

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی

صیہونی ذرائع کے مطابق اسرائیل ی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دوسری بار متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4069    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

شہید سلیمانی ، مکتب امام خمینی(رہ) کے تربیت یافتہ شاگرد تھے/ ہمیشہ جنگ کی فرنٹ لائن پر حاضر رہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی (رہ) کے تریبت یافتہ شاگرد تھے اور وہ ہمیشہ جنگ میں فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4065    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

فلسطینی گروہوں کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع، صیہونی حکومت کی نیند حرام

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4064    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

صیہونی وزیراعظم کی مراکش کے بادشاہ کو صیہونی حکومت کے دورے کی دعوت

مراکش کی طرف سے اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کرنے کے بعد اسرائیل ی وزیراعظم نیتن یاہو نے پہلی بار مراکش کے بادشاہ محمد ششم کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں اسرائیل کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4054    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

شہید حاج قاسم سلیمانی کا مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت کے سلسلے میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے تاریخی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی نے اسلامی مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4047    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

پاکستان کا مسئلہ فلسطین کے حل تک صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے کوئی دباؤ نہیں، اسرائیل کو مسئلہ فلسطین کے حل تک تسلیم نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4041    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4002    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

تل ابیب کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی پر الجزائر کا دو ٹوک موقف

الجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3992    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

قدس شریف کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

ایک ایسے وقت میں کہ جب بعض عرب ممالک خود ساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول لانے کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں، قبلۂ اول کی بے حرمتی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3981    تاریخ اشاعت : 2020/12/11

جرمنی اپنا نفرت انگیز کوویڈ آپارتھائیڈ کا خاتمہ دے: ظریف

ایرانی وزیر خارجہ نے جرمنی کیجانب سے ناجائز صہیونی ریاست سے تعلقات استوار کرنے اور جلدی سے صہیونیوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی کے رد عمل میں کہا ہے کہ اپنا نفرت انگیز کوویڈ آپارتھائیڈ کا خاتمہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 3959    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

صیہونی حکومت سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے: سعودی وزیر

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3950    تاریخ اشاعت : 2020/12/05

کرکوک میں داعشی دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے تباہ/ متعدد تکفیری ہلاک یا زخمی

عراقی فوج نے کرکوک میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3936    تاریخ اشاعت : 2019/07/09

مقبول خبریں