16 October 2024
اسرائیل

اسرائیل ی کی محفوظ ترین جیل سے 6 فلسطینی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب

اسرائیل کی محفوظ ترین گلیوا جیل میں قید فلسطین کی اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ واش روم سے سرنگ بناکر جیل کی دوسری طرف نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5028    تاریخ اشاعت : 2021/09/07

اسرائیل ی صدر کی اردن کے بادشاہ سے خفیہ ملاقات

اسرائیل ی صدر نے اردن کے دارالحکومت میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللّٰہ دوئم سے خفیہ ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5019    تاریخ اشاعت : 2021/09/05

بیت المقدس مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ / اسرائیل ، امت مسلمہ کے پیکر میں کینسر

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسرائيل کے بارے میں طالبان کے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائيل کو امت مسلمہ کے پیکر میں کینسر سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5003    تاریخ اشاعت : 2021/09/01

جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیل ی فوج کی بمباری

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل ی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

ایران کا بنٹ اور بایڈن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر بایڈن اور اسرائیل ی وزیر اعظم کی حالیہ ملاقات میں ایران کو دی جانے والی غیر قانونی دھمکی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4986    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیل ی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

ایران اور ترکی کے صدور کی خطے میں امن و ثبات کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کو خطے کے امن و ثبات کے لئے اہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4930    تاریخ اشاعت : 2021/08/12

سید حسن نصراللہ:

اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4914    تاریخ اشاعت : 2021/08/08

حزب اللہ کا اسرائیل کے ہوائی حملوں کا منہ توڑ جواب / اسرائیل پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر

حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیل ی ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4909    تاریخ اشاعت : 2021/08/07

اسرائیل کا امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم

سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل ایجاد کرنے کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4907    تاریخ اشاعت : 2021/08/05

اسرائیل ی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیل ی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیل ی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4887    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

ایران کی اسرائیل ی خفیہ ایجنسی موساد پر کاری ضرب وارد/ موساد کے کئی ایجنث گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے موساد کے کئی ایجنٹوں اور جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4876    تاریخ اشاعت : 2021/07/27

حماس:

اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے اپنی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر کل رات اسرائیل کی طرف سے بمباری کے بارے میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری در حقیقت اس کی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کرنے کی ایک ناکام کوشش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4872    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

ایران 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا

حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، لبنان پر اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا۔
خبر کا کوڈ: 4864    تاریخ اشاعت : 2021/07/25

مغربی پٹی میں اسرائیل ی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل ی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4860    تاریخ اشاعت : 2021/07/24

بھارت کی جانب سے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا انکشاف

بھارت کی جانب سے اسرائیل ی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعہ 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4861    تاریخ اشاعت : 2021/07/24

شامی فوج نے حمص پر اسرائیل ی حملہ ناکام بنادیا

شام کے فوجی ذرائع کے مطابق شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے حمص پر اسرائیل کے میزائل حملے کو بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4854    تاریخ اشاعت : 2021/07/22

اسرائیل ی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو یوم عرفہ کی عبادت سے روک دیا

اسرائیل ی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کو یوم عرفہ کی عبادت کرنے سے روک دیا اور عید الاضحی نماز کے اجتماع کو روکنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں رکاوٹیں بھی کھڑی کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4852    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیل ی حملے کی مذمت

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیل ی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4845    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

عمران خان کا افغانستان کے بحران کو حل کرنے کے لئے طالبان اور ہمسایہ ممالک سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے بحران کو حل کرنے کےسلسلے میں انھوں نے افغان طالبان اور ہمسایہ ممالک کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4790    تاریخ اشاعت : 2021/07/06

مقبول خبریں