اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے عالمی یوم کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بعض عرب حکمرانوں کی غداری اور خيانت کے باوجود مسئلہ فلسطین ابھی تک زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5342 تاریخ اشاعت : 2022/04/26
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ الجزائر مسئلہ فلسطین سے دست بردار نہیں ہوگا اور الجزائر کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 5341 تاریخ اشاعت : 2022/04/24
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیل ی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5334 تاریخ اشاعت : 2022/04/21
فلسطینی تنظیموں کے انتباہ کے باوجود صہیونی فوجیوں نے آج صبح پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا۔گذشتہ چند دنوں سے صہیونی فوجی مسلسل مسجد الاقصی پر حملہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5327 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
فلسطینیوں پر اسرائیل ی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5326 تاریخ اشاعت : 2022/04/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینوں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف صہیونیوں کے جرائم ان کی کمزوری اور ناتوانی کا مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5308 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5309 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسرائیل ی فوج نے چار فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5295 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
صہیونی فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ فلسطینی خاتون شہید ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5287 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کل رات شہادت طلبانہ حملے میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے، جبکہ متعدد صہیونی زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5278 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
صہیونی پارلیمان کے ایک رکن مذہبی جھگڑے کی بنیاد پر حکومت سے علیحدہ ہوگئے جس کے بعد حکومت ایوان میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 5271 تاریخ اشاعت : 2022/04/07
صیہونی وزیراعظم نفتالی بینٹ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5240 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمنی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
خبر کا کوڈ: 5233 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب فلسطینیوں نے 2 صہیونیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5235 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مکرر شرارت اور شیطنت کا منہ توڑ جواب دیاائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5191 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں شام میں اسرائيل کے دہشت گردانہ حملے میں ایران کے دو فوجی مشیروں کی شہادت کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5188 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے نے 40 منٹ تک مقبوضہ فلسطین کے اندر 70 کلو میٹر تک پرواز کرکے اسرائيلی حکام میں ہلچل مچا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5101 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
ترکی کے صدر اردوغان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والے خائن اور غدارعرب کیمپ میں شامل ہوگئے ہیں۔ اسرائیل ی صدر کے دورہ انقرہ سے قبل ترکی اپنے اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک وفد اسرائیل بھیجے گا تر صدر رجب اردوغان نے بھی فلسطین کے نہتے مسلمانوں کو پشت دکھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5094 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیل ی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5088 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5051 تاریخ اشاعت : 2021/09/15