اسرائيلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا

اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4693
تاریخ اشاعت: 13 June 2021 - 17:18 - 04September 2642

اسرائيلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیا چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔ عینی گواہوں کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجہ میں فلسطینی خاتون زخمی ہوگئی اور زخموں کی تاب نہ لاکر درجہ شہادت پر فائز ہوگئی۔ اسرائيلی فوج نے طبی امداد بھی فلسطینی خاتون تک نہیں پہنچنے دی اور چاتون کو زخمی حالت میں چھوڑ دیا جس کے نتیجے میں فلسطینی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی شہید ہوگئی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً