16 October 2024
اسرائیل
میجر جنرل سلامی:

فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے / امریکہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کو نہیں بچا پائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے جو پتھروں سے نہیں بلکہ میزائلوں سے اسرائیل ی مظالم کا مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4609    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

صیہونی فوجیوں کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ/ متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

اسرائیل ی فوجیوں کی مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہریوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بیت المقدس میں اسرائیل ی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4606    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں متفقہ قرارداد منظور

پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ اسرائیل ی بربریت پر مسلمان حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی؟اب شاید وقت آچکا ہے ہمیں تقریروں، قراردادوں سے آگے بھی سوچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4602    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4601    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

غزہ پر صیہونی کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین کا شدید ردعمل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4596    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

پاکستان کا غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4595    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

سعودی حکومت کو یمن کے بجائے صیہونی حکومت پر بمباری کرنی چاہیے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے بجائے اسرائيل پر بمباری کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4590    تاریخ اشاعت : 2021/05/16

غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے

غزہ میں اسرائیل ی مظالم کے خلاف ڈنمارک ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور لندن میں عوامی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل ی جارحیت اور بربریت کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4589    تاریخ اشاعت : 2021/05/16

چین:

فلسطینیوں کی جانیں بھی قیمتی ہیں

چین کی وزارت خارجہ کی نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانیں قیمتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4586    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کا مسجد الاقصی کے بارے میں دنیا بھر کے پارلیمانی سربراہان کوخط

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیل ی فوج کے حملے پر دنیا بھر کے پارلیمانی سربراہان کو خط تحریر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4575    تاریخ اشاعت : 2021/05/11

مسجد الاقصی کا صیہونی فوجیوں کی طرف سے مکمل محاصرہ/ 215 فلسطینی نمازی زخمی

مسجد الاقصی میں غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیل ی فوجیوں نے مسجد الاقصی کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے جبکہ اسرائیل ی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 215 فلسطینی نماز زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4572    تاریخ اشاعت : 2021/05/10

ایران ،عراقی حکومت اور عوام کا حامی ملک ہے

عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران، عراقی حکومت اور عوام کا سب سے بڑا حامی ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4569    تاریخ اشاعت : 2021/05/10

ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں طاقتور ملک ہے/ صیہونی حکومت داخلی بحران کا شکار

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں سب سے طاقتور ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4560    تاریخ اشاعت : 2021/05/08

عالمی یوم قدس کے موقع پر بهارت، پاکستان، کشمیر میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد

عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4559    تاریخ اشاعت : 2021/05/08

ایران کی مسجد الاقصی پر صہیونی کےحملے کی مذمت / فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4558    تاریخ اشاعت : 2021/05/08

اسرائیل کے زوال کا مرحلہ آغاز ہوگیا ہےجس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں اسرائیل کے اضمحلال اور زوال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیل کے زوال کا آغاز ہوگيا ہے جس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4557    تاریخ اشاعت : 2021/05/07

فلسطینیوں پر صیہونی مظالم میں اضافہ/ مسلم ممالک کو مزاحمتی شعلہ روشن رکھنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں پر صیہونی مظالم میں شدت آگئی ہے لہذا اسلامی ممالک کو فلسطینیوں کی حمایت مضبوط اور مستحکم انداز میں جاری رکھنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4554    تاریخ اشاعت : 2021/05/06

قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553    تاریخ اشاعت : 2021/05/06

مقبول خبریں