16 October 2024
اسرائیل
اسرائیلی میڈیا:

سعودی حکومت امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہا ہے

غاصب اسرائیل ی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیل ی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5645    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

علی باقری:

صہیونی حکومت ایران پر حملے کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے

نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5638    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

تل ابیب مزید بڑے پیمانے پر حزب اللہ کے ڈرون حملوں سے خوفزدہ ہے

ایک اسرائیل ی ویب سائٹ واللا نے اپنی رپوٹ میں لکھا کہ صہیونی سیکورٹی ادارے حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے دہرائے جانے سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5630    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

اگلی جنگ دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی

حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگ مزاحمت کے لئے دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی اور کہا اب امریکہ، استکباری ملکوں، غداروں اور دشمن سے اتحاد کرنے والوں کا وقت نہیں رہا بلکہ مقاومت اور مجاہدین کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5626    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

غاصب صہیونی جارحیت بدستور جاری، سو سے زائد فلسطینی زخمی

فلسطینی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5622    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی

غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیل ی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5599    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

روس نے شام پر صہیونی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا

اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5582    تاریخ اشاعت : 2022/06/22

فلسطینی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جنین میں تین فلسطینی شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5566    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

امریکی صدر اگلے مہینے سعودی حکومت اور اسرائیل کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے دورے کے حوالے سے حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5544    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

صہیونی حکومت بین الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار سمجھتا ہے/ پاکستانی وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار بھی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5537    تاریخ اشاعت : 2022/06/13

صیہونی حکومت کی ناجائز حکومت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی متعدد رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی ناجائز حکومت مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5526    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

اسلام اور مسلمان، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں

ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 5525    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

غاصب صہیونی وزیر اعظم ابو ظہبی پہنچ گئے/امارات کی مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت

اسرائيل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن زاید کی دعوت پر ابو ظہی پہنچ گئے ہیں۔ امارت کی طرف سے اسرائیل ی وزیر اعظم کی دعوت کے اقدام کو فلسطینیوں اور دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی غداری اور خیانت قراردیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5524    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

حج کے دوران صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا بہت ضروری ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عرب عوام کی مرضی کے خلاف عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا حج کے اہم امور میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5520    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

امیر جماعت اسلامی پاکستان:

پاکستانی عوام صہیونی سے سمجھوتہ کی سازش کے سامنے ہتیھار نہیں ڈالیں گے

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور غاصب حکومت قرار دیا اور تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بعض علاقائی حکمرانوں کے ساتھ ساتھ اندرونی عناصر کی ملی بھگت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام، سمجھوتہ کی سازش کے سامنے نہیں جھکیں گے اور کسی کو فلسطین اور عالم اسلام سے غداری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5513    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

حزب اللہ کے پاس ایک لاکھ سے زائد میزائل موجود ہیں

اسرائيل کے عبری زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے اسرائيل کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ سے زائد میزائل موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5506    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب ہم حکومت میں تھے تو صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5498    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

صیہونی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5495    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

امریکہ نے قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا/ آئي اے ای اے کی رپورٹ غیر منصفانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات میں توقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5492    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5494    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

مقبول خبریں