16 October 2024
اسرائیل

ایران کی مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور فلسطینیوں پر صہیونیوں کے حملوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائيل کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی توہین و بے حرمتی اور فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5488    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

پاکستان کے کسی وفد نے صیہونی حکومت کا دورہ نہیں کیا

پاکستانی وزارت خارجہ نے حال ہی میں ایک وفد کے اسرائیل کے دورے پر وضاحت جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری وفد یا حکومتی اجازت سے کسی نے صیہونی حکومت کا دورہ نہیں کیا.
خبر کا کوڈ: 5487    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

مسجد الاقصی پر 700 صہیونیوں کا حملہ/ اسلامی مزاحمت کا ہائی الرٹ جاری

مسجد الاقصی پر آج صبح سے صہیونیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے بھی مسجد الاقصی کا دفاع کرنے کے لئے ہائي الرٹ جاری کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5485    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

صہیونی فوج کے حملے میں 30 فلسطینی زخمی

مغربی پٹی میں اسرائیل ی فوج کے حملے میں 30 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5484    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

صیہونی حکومت کے زوال کے آثار مزید نمایاں ہوگئے ہیں/ لبنان ،اسلامی مزاحمت کی بنا پر مزید مضبوط

لبنانی پارلیمنٹ کے نمائندے نے اسرائيل کے زوال کے آثار مزید نمایاں ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کی بدولت لبنان مزید مستحکم اور قوی ہوگيا جبکہ اسرائيل نابودی اور زوال کی جانب بڑھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5475    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیل ی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5458    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5450    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مہم میں ٹرمپ کے ساتھ تھا

پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے عرب ممالک کو آمادہ کیا، اس مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5452    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ جنین میں غاصب صیہونی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائز کو شہید کردیا جب کہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5451    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ/ اسرائیل ی پرچم نذر آتش

پاکستان کے بعض شہروں میں پاکستانی عوام نے فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ " یوم النکبہ " کی سالگرہ کی مناسبت سے اسرائيل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئےہیں۔ مظاہرین نے اس موقع پرامریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو نذر آتش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5432    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

مغربی میڈیا کی منافقانہ پالیسی جاری/ فلسطینی صحافی کے قتل پر صہیونی حکومت کا نام نہیں لیا

مغربی میڈیا کی جانب سے صہیونی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطینی نژاد صحافی شیریں ابوعاقلہ پر "خاموشی" اختیار کرنے اور قاتل اسرائيل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5415    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

سلامتی کونسل کی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل ی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5414    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے/ حزب اللہ کا الرٹ باقی رہےگا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی فوجی مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کا الرٹ اور آمادگی باقی رہےگی ۔ اسلامی مزاحمت کو عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5400    تاریخ اشاعت : 2022/05/10

مغربی کنارے پر صہیونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ/ متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائيلی فوجیوں نے آج صبح مغربی پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5393    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5387    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

صہیونی وزیر اعظم کے چراغ "سبز" کے بعد صہیونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کے چراغ " سبز" کے بعد صہیونیوں نے آج جمعرات کے دن ایک بار پھر مسجد الاقصی پر وحشیانہ حملہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5380    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

حضرت امام خمینی (رہ) نے عالمی یوم قدس کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا

مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا سب سے پرانا، قدیمی اور اہم مسئلہ ہے اور عالمی سامراجی طاقتیں خاص طور پر امریکہ، یورپ اور اس کے اتحادی ممالک اس مسئلہ کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5358    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

بیت المقدس پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ تک سال کے ہر دن کو یوم قدس سمجھنا چاہیے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے اپنےخطاب کے آغاز میں فرمایا: فلسطینی عوام نے اب تک امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فلسطین کے بارے میں ہر قسم کی سازش کوناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5359    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز/ خيبر شکن اور عماد 3 میزائل کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

قائد معظم انقلاب اسلامی:

صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہت بڑی غلطی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی نے آنے والے عالمی یوم القدس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی عظیم قربانیوں اور صہیونیوں کی رذالت اور جرائم کی انتہا کے پیش نظر، اس سال کا یوم قدس، پچھلے برسوں سے الگ ہے اور اس وقت صیہونی حکومت، فلسطینیوں کے خلاف ہر طرح کے ناجائز کام اور جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے اور امریکا اور یورپ بھی اس کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5349    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

مقبول خبریں