16 October 2024
علی باقری:

صہیونی حکومت ایران پر حملے کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے

نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۶۳۸
تاریخ اشاعت: 19:49 - July 06, 2022

صہیونی حکومت ایران پر حملے کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائب ایرانی وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے اور اگر وہ ایسا خواب دیکھے تو کبھی بھی ایسے خواب سے بیدار نہیں ہوں گی۔

باقری کنی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے اہلکاروں کی بعض دھمکیوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ صیہونی ریاست ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتی ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں