سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3950 تاریخ اشاعت : 2020/12/05

عراقی فوج نے کرکوک میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3936 تاریخ اشاعت : 2019/07/09

حزب اللہ لبنان اور اس کے سربراہ کے نام سے اسرائیل پر خوف و ہراس طاری ہے اور یہی وجہ کے اسرائیل ی فوج میں لبنان پر حملہ کرنے اور لبنان کے قریب ہونے کی ہمت اور جرائت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3923 تاریخ اشاعت : 2019/06/19

شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے جس کے سنگ بنیاد کی تقریب میں اسرائیل ی وزير اعظم نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3917 تاریخ اشاعت : 2019/06/18

امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پر اسرائیل ی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پر اسرائیل ی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3893 تاریخ اشاعت : 2019/05/06

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے جنگ بندی پر مجبور ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3890 تاریخ اشاعت : 2019/05/06

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور بھارت پاکستان کے استحکام کے دشمن ہیں، اتحاد امت میں ہی پاکستان اور عالم اسلام کی بقا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3882 تاریخ اشاعت : 2019/04/29

فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3877 تاریخ اشاعت : 2019/04/29

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3870 تاریخ اشاعت : 2019/04/29

حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3863 تاریخ اشاعت : 2019/04/27