اسرائیل - صفحه 18

اسرائیل

فلسطینیوں کا واپسی مارچ اور صیہونی فوجیوں کی بربریت

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے تینتالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3476   تاریخ اشاعت : 2019/01/19

امریکہ اور اسرائیل کا چولی دامن کا ساتھ

امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔
خبر کا کوڈ: 3337   تاریخ اشاعت : 2019/01/02

صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3306   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

اسرائیل نے شام کی جانب سے میزائل حملوں کا اعتراف کر لیا

اسرائیل نے شام کی جانب سے کئے جانے والے میزائل حملے کا اعتراف کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3301   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کا حملہ

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینیوں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3224   تاریخ اشاعت : 2018/12/18

غرب اردن میں صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کا بھرم توڑ کر رکھ دیا

غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کی صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3204   تاریخ اشاعت : 2018/12/15

پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مذمت

پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3136   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

جولان کا محاذ کھلنے کی اطلاع، اسرائیل میں بوکھلاہٹ + مقالہ

ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3108   تاریخ اشاعت : 2018/11/29

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا: صدرپاکستان

پاکستان کے صدرنے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3067   تاریخ اشاعت : 2018/11/18

پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی حملہ 40 فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3055   تاریخ اشاعت : 2018/11/17

حماس اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار

ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہروقت تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3041   تاریخ اشاعت : 2018/11/16

غزہ کی ایک اور کامیابی، اسرائیلی وزیر جنگ نے استعفی دے دیا

غزہ پر حملے اور حماس کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3032   تاریخ اشاعت : 2018/11/15

اسرائیل کے حملے اور فلسطینی مجاہدین کا جواب

فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پچاس سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پر جارحیت کے نئے دور میں سرکاری اور رفاہی خدمات کی عمارتوں اور حماس کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں تقریبا گیارہ فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3019   تاریخ اشاعت : 2018/11/13

ناظرین
احدث الاخبار