پاکستانی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکی ہمنوا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3686 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3640 تاریخ اشاعت : 2019/02/13

امریکی کانگریس میں ڈیموکرٹیک پارٹی کی مسلمان خاتون رکن اپنی پارٹی اور صیہونی لابی کے دباؤ کی وجہ سے اپنے اس بیان پر معافی مانگنے پر مجبور ہوگئیں جسے یہودی دشمنی سے تعبیر کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3633 تاریخ اشاعت : 2019/02/12

امریکی کانگریس کی رکن دو مسلم خواتین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3631 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
امریکی کانگریس کی رکن دو مسلم خواتین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3631 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
شام میں عالم اسلام کے علما کا گیارہواں اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3572 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
شام میں عالم اسلام کے علما کا گیارہواں اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3572 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
وینز ویلا میں نئے سیاسی مرحلے کا آغاز ہوتے ہی امریکہ نے تیل اور قدرتی ذخائر سے مالا مال اس ملک میں کھلی مداخلت کے لیے پر تولنا شروع کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3569 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
وینز ویلا میں نئے سیاسی مرحلے کا آغاز ہوتے ہی امریکہ نے تیل اور قدرتی ذخائر سے مالا مال اس ملک میں کھلی مداخلت کے لیے پر تولنا شروع کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3569 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ غاصب صیہونی حکومت کو کنٹرول کرے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر جارحیت بند نہیں کی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3501 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے تینتالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3476 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔
خبر کا کوڈ: 3337 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3306 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
اسرائیل نے شام کی جانب سے کئے جانے والے میزائل حملے کا اعتراف کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3301 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینیوں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3224 تاریخ اشاعت : 2018/12/18
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کی صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3204 تاریخ اشاعت : 2018/12/15