یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ہفتے کو سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے دو میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 2727 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی ایلچی نیکولائی میلاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2581 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے اسرائیل کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2541 تاریخ اشاعت : 2018/09/21

ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں ایران کے حوالے سے امریکہ اور اس کے تین اتحادیوں کی تنہائی کھل کا سامنے آگئی۔
خبر کا کوڈ: 2537 تاریخ اشاعت : 2018/09/20

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حق واپسی مارچ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2521 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 2351 تاریخ اشاعت : 2018/09/01

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2292 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا اور اسرائیل نے ذرا سی بھی حماقت کی تو استقامتی محاذ کے ہزاروں میزائل تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2274 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ کے الکوعی علاقےپر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 31 یمنی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2272 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک فتح نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کی ہے کہ بیت المقدس کے مسئلے کو مذاکرات کی میز سے ہٹا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2258 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
سرحدی علاقوں میں ایک مرتبہ پھر جھڑپوں کے بعد اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے ساتھ لوگوں کی آمدورفت کے لیے موجود واحد راستہ بند کردیا جبکہ انتہائی ضرورت میں یہاں سے گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2229 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اسرائیل کے دباؤ پر غزہ پر ہوئے اسرائیل ی حملے سے متعلق خبر کی سرخی تبدیل کردی۔
خبر کا کوڈ: 2163 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
داعشی دہشت گرد امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کے آلہ کار ہیں جو ان کی ایماء پر دہشت گردانہ کارروائیاں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2086 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2051 تاریخ اشاعت : 2018/07/30