ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق سعودی عرب نے تبوک کے علاقے میں اپنی سرزمین کا 16 ہزار مربع کیلومیٹر کا علاقہ اسرائیل کو دیدیا تا کہ اسرائیل اس علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کا گودام بنائے اور یہاں بحری اور بری فوجی مشقیں کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2037 تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ایک ایسے وقت جب سعودی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کے لئے ساری حدیں پار کر رہی ہے جمہوریہ چک میں کیمسٹری کے بین الاقوامی اولمپیاڈ میں انعام پانے والے سعودی طالب علم نے تقسیم انعامات کے موقع پر اسرائیل ی طالب علم کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کردیا اور اپنی جگہ سے ہٹ کر ایران کے طالب علم کے ساتھ کھڑا ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2035 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی غزہ پر آج صبح کی جارحیت میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2024 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

دہشت گرد گروہوں کے گرد شامی فوج کا محاصرہ تنگ ہو جانے کے ساتھ ہی جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1954 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

روسی طیاروں نے شام کی اسرائیل کے سرحدی علاقے جولان میں موجود عربی و غربی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ داعش پر زبردست بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1937 تاریخ اشاعت : 2018/07/23

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں
خبر کا کوڈ: 1918 تاریخ اشاعت : 2018/07/22

اسلامی تعاون تنطیم نے اسرائیل ی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1904 تاریخ اشاعت : 2018/07/21

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں 7 افراد شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1872 تاریخ اشاعت : 2018/07/18

جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 1850 تاریخ اشاعت : 2018/07/15

امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایٹمی ریکٹر فروخت کرنے کے سمجھوتے پر عمل در آمد کی صورت میں کچھ ڈیڈ لائن تیار کی گئی ہے جس کے بارے میں اسرائیل کو امید ہے کہ امریکا اس پر عمل کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1822 تاریخ اشاعت : 2018/07/12