اپ ڈیٹ: 20 June 2021 - 18:22
صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطینی عیسائیوں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -
خبر کا کوڈ: ۴۵۴۰
تاریخ اشاعت: 21:37 - May 02, 2021

بیت المقدس کے عیسائیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مسلمانوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روکنے کے ساتھ ہی ساتھ  بیت المقدس کے عیسائیوں پر بھی حملہ کیا اور انھیں ان کے مقدس چرچ میں داخل نہیں ہونے دیا ۔

رمضان المبارک کے آغاز سے اب تک انتہا پسند صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی مدد سے اب تک کئی بارمسلمانوں پر حملہ کر چکے ہیں اورانھیں مسجد الاقصی میں جانے کی بھی اجازت نہیں دیتے ۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں