عیسائی

02 February 2025
عیسائی

بیت المقدس کے عیسائی وں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطینی عیسائی وں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -
خبر کا کوڈ: 4540    تاریخ اشاعت : 2021/05/02

یمن پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے

کیتھولک عیسائيوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کے سکوت اور خاموشی کو شرم آور قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4426    تاریخ اشاعت : 2021/04/05

نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک رہنما نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پوپ فرانسیس نے شیعہ دینی مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4336    تاریخ اشاعت : 2021/03/06

ایتھنز کے آرک بشپ:

آرتھوڈوکس عیسائی وں اور شیعوں کے درمیان قریبی رابطہ ہے

ایتھنز کے آرک بشپ نے آیت اللہ علیرضا اعرافی کے ایک خط کے جواب میں کہا کہ ہم عالمی بحرانوں کی کمی اور مذہبی حل کو تلاش کرنے کے لئے آپ کی مشترکہ سرگرمیوں کی تجویز کو سمجھتے ہیں کیونکہ آرتھوڈوکس عیسائی وں اور شیعوں کے درمیان قریبی رابطہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4272    تاریخ اشاعت : 2021/02/17

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کرسمس پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائی وں کو تہنیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انگریزی زبان میں اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائی وں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4046    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

مقبول خبریں