اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کرسمس پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو تہنیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انگریزی زبان میں اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۰۴۶
تاریخ اشاعت: 23:21 - December 26, 2020

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کرسمس پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو تہنیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انگریزی زبان میں اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام ٹوئیٹر میں انگریزی زبان میں شائع ہوا ہے جس میں حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت اور نئے سال کی آمد پر ایران اور دنیا بھر کے عیسائيوں کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں