وزیراعظم - صفحہ 34

02 February 2025
وزیراعظم

نیتن یاہو پرائم نہیں کرائم منسٹر

کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 353    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ایران اور ہندوستان کے تعلقات کسی ملک کے خلاف نہیں ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور نئی دہلی کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات کسی ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات میں توسیع اور استحکام کے لئے بے پناہ گنجائشیں پائی جاتی ہیں اس لئے دونوں ملکوں کے عوام اور خطے کی اقوام کو فائدہ پہنچانے کے لئے ان سے استفادہ کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 352    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ایران کے صدر کا صدارتی محل میں شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 337    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں صدر ایران کا پرتپاک خیرمقدم

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، اپنے دورہ ہندوستان کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو اس ملک کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پہنچے جہاں ایرپورٹ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے چاہنے والوں اور عقیدتمندوں نے وسیع پیمانے پر خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 322    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

اسرائیلی وزیراعظم پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست

غاصب اور جابر صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 316    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مہم کی ضرورت پر ہندوستان کی تاکید

حکومت ہندوستان نے بعض دہشت گرد حکومتوں کے مذہبی نقاب کے پیچھے روپوش ہونے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 313    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

راہل گاندھی کی وزیراعظم مودی پر کڑی نکتہ چینی

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 302    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعطم کو پانچ سال کی سزا

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو بدعنوانی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزاسنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 279    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

سوات واقعے میں ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرسوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں افسر سمیت 11 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 232    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے خلاف عدلیہ کا سخت ایکشن

پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا مرتکب ہونے پرحکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے تین رہنماؤں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 225    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

15 سال سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات خرابی کی طرف جا رہے ہیں

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کے حوالے سے ٹوئٹ کو امریکا کی پالیسی نہیں سمجھتے۔ آفیشل پالیسی کا تعلق ٹوئٹ سے نہیں بلکہ اجلاس یا دستاویزسے ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 155    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

انتخابات کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ انتخابات کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں اور ہم ایک سیکنڈ پہلے بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 117    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

نوازشریف اور شہبازشریف کی ٹرمپ کے دوست اور سعودی ولیعہد سے ملاقات

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوست اور سعودی کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 15    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں