اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی لحاظ سے علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت اور فروغ ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 910 تاریخ اشاعت : 2018/03/28