نمائندہ ولی فقیہ

نمائندہ ولی فقیہ

آئندہ ہجری سال کو حضرت علی (ع) کا سال منانے کا اعلان

ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ پورے برصغیر کے مسلمان سنہ چودہ سو چالیس ہجری قمری کو سال امام علی علیہ السلام کے طور پر منائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 961   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

مقبول خبریں