16 October 2024
ایرانی

سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کے لئے نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3132    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

پاکستان امن پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کی خواہاں

پاکستان کے وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ان کا گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3121    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

جدید ترین بحری جہاز سہند ایرانی بحریہ میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے نئے جہاز سہند کو باضابطہ طور پر اپنے فلیٹ میں شامل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3120    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

ایرانی کمانڈر کی پاکستان میں اعلی عسکری قیادت سے ملاقاتیں

پاکستان کی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 میں شریک ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے اعلی پاکستانی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں جس میں فریقین نے تمام شعبوں میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا.
خبر کا کوڈ: 3109    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کیلئےکوشش جاری

ایران کے مغوی اہلکار محفوظ ہیں اوران کی بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3008    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

ٹرمپ نے اپنی ناکامی کا پھر اعتراف کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر بند کیا جانا ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2992    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کا معاملہ، مسلح افواج کے سربراہ کا پاکستان سے مطالبہ

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کرنے والے دہشت گرد عناصر کو فوری گرفتار کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے اور ایرانی سرحدی محافظوں کو بازیاب کرائے
خبر کا کوڈ: 2853    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

ہم پاکستان کے ساتھ ہر اچھے برے وقت میں کھڑے ہیں، مہدی ہنر دوست

ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران کو امریکی پابندیوں کے باعث بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن الحمد اللہ ہم نے اپنے روحانی قائد کے زیر قیادت متحد ہو کر ہر مسئلہ کا مقابلہ کی_
خبر کا کوڈ: 2851    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

پاکستانی ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک ہیں اور پاک - ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہاٹ لائن رابطہ موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 2836    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

ایرانی فورسزکی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک

اسلامی جمہوریہ ایران کی مغربی سرحدوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے متعدد ملک دشمن عناصر کوہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2796    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

ایرانی بحری بیڑا خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا تین جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا امن و دوستی کا پیغام لے کر پاکستان کی کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2775    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

امریکہ سے مسلط کردہ جنگ کی دستاویزات کا مطالبہ: ایران

ایرانی لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کی کمیٹی کے کمانڈرنے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ امریکہ ایران پر آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کی دستاویزات کو شہداء کے جسد خاکی کو ڈھونڈنے کے لئے ایران کے سپرد کرے.
خبر کا کوڈ: 2755    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ایرانی عوام کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام ثابت ہوں گی، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے منطق و تدبیر اور عوامی استقامت کی بدولت ہمیشہ امریکیوں کو شکست دی ہے، اور اس بار بھی وہ اپنی منطق و درایت اور اتحاد و یکجہتی سے امریکہ کو شکست دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2738    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ایرانی عوام امریکہ کو ایک اور طمانچہ رسید کریں گے، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے سانحہ اہواز میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل اور ڈرون حملوں کو ایران کی طاقت اور سربلندی کی نشانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2717    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

ایران اور فرانس کی جوہری معاہدے پر عمل درآمد پرتاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے جوہری معاہدے کے تحفظ، اقتصادی اور بینکاری تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 2618    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

امریکی صدر کو ایرانی قوم کے خلاف اپنے نادرست اقدامات کی اصلاح کرنا ہو گی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں امریکی ذرائع ابلاغ کے اعلی عہدیداروں کے ایک اجتماع سے اپنے خطاب میں تیل کی فروخت سے ایران کو محروم کرنے کے لئے امریکی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس سلسلے میں امریکہ نے جو ہدف معین کیا ہے نہ صرف یہ کہ وہ پورا نہیں ہو سکتا بلکہ بہت زیادہ خطرناک بھی واقع ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2610    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

بیروت میں ایرانی سفارتخانہ پر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سن 2013 میں ایرانی سفارتخانہ پر دہشت گردانہ حملے ميںم لوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2522    تاریخ اشاعت : 2018/09/19

افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ

افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2514    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

بصرہ کا واقعہ ایران و عراق تعلقات کو متاثر کی سازش ہے

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے ایرانی قوم کے نام اپنے پیغام میں بصرہ کے حالیہ فتنے کا مقصد ایران و عراق کی قوموں کے تعلقات کو متاثر کیا جانا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2435    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

چہلم امام حسین (ع)کے موقع پر ملین مارچ

ایران کے وزیر داخلہ عراق کے ایک روزہ سرکاری دورے پر بغداد روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2386    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

مقبول خبریں