ایرانی - صفحہ 7

ایرانی

اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1438   تاریخ اشاعت : 2018/05/20

ایٹمی معاہدے کے تحت ایرانی مفادات کی تکمیل پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے سے تہران کے اقتصادی مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1412   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

صدر روحانی کی ایرانی خواتین کی ٹیم کوعالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد

صدر روحانی نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ سال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 1407   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

جوہری معاہدے کی حمایت نہ کرو ٹرمپ کی جان کیری کو دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1392   تاریخ اشاعت : 2018/05/09

حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون

ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1372   تاریخ اشاعت : 2018/05/06

رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ ایرانی مصنوعات کی نمائش میں قائم مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1342   تاریخ اشاعت : 2018/05/01

دہشتگردوں سے جھڑپ، ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید

ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 1236   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے اقدامات افسوسناک

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1087   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

مقبول خبریں