16 October 2024
ایرانی

ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

ایرانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی تبدیلیوں اور جوہری معاہدے پر بات چیت کی
خبر کا کوڈ: 2357    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ہمسایہ ممالک ایران کی ترجیحات میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی حکام سے ہونے والی مفید ملاقاتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2349    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

سعودی عرب میں سیاسی کارکنوں کو سزائے موت، ایران کا اظہار تشویش

ایرانی عدلیہ کی اعلی انسانی حقوق کونسل نے سعودی عرب کی معروف سماجی خاتون کارکن اسرا الغمغام، ان کے شوہر اور تین دیگر خواتین کو موت کی سزا دینے کے لئے سعودی اٹارنی جنرل کی اپیل پر افسوس کا اظہار کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2289    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

تہران میں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس کا آغاز

انچاسویں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس تہران کی سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2261    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

جدید ترین ایرانی لڑاکا طیارے کی رونمائی

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی ساخت کے پہلے جدید ترین لڑاکا طیارے کی رونمائی کردی ہے
خبر کا کوڈ: 2240    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ایران: یمنی فریقین کے درمیان بات چیت کی حمایت

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ میں سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تمام یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2212    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے پرچین کی قدردانی

یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا چینی فیصلہ قابل ستائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 2135    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عنقریب وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے والے عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر ایران کے صدر کا مبارکبادی کا پیغام انہیں پیش کیا
خبر کا کوڈ: 2122    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری

ایران پر امریکہ کی ممکنہ نئی پابندیوں میں ہندوستان نے جولائی کے مہینے میں ایران سے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد بیرل خام تیل درآمد کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2098    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی: ایرانی آرمی چیف

ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر قسم کی سازش اور کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2091    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

سوچی میں ایرانی اور شامی وفود کے درمیان ملاقات

ایران اور شام کے نمائندوں نے سوچی اجلاس کے ایجنڈے اور اختتامی بیان کے بارے میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2062    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

شام امن عمل پر سہ فریقی اجلاس

روسی علاقے سوچی میں شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2061    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری

ہندوستان اور چین نے امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2055    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

امریکی صدرٹرمپ اپنی دھمکی پرپشیمان ایرانی قیادت سے ملنے کی خواہش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2053    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ایرانی قوم امریکی دھمکی میں آنے والی نہیں: سابق امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔
خبر کا کوڈ: 2039    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

امریکا دھمکیاں دے کر ایران کو مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتا، قاسمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہےکہ ایران دھمکیوں کے سائے میں امریکا کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1999    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

ایران مخالف یکطرفہ پابندیاں جوہری معاہدے کے منافی ہیں: روسی نمائندہ

روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عالمی جوہری معاہدے کے برعکس ہیں جنہیں روسی صدر نے بھی اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ حالیہ ملاقات میں غیر تعمیری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1884    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

ایرانی عازمین حج کے پہلے کارواں کی روانگی

امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے حج کو اسلامی دنیا میں اتحادویک جہتی کا عامل قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1879    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

روپے کی قدر میں مزید کمی، امریکی ڈالر 127 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

ایرانی تومان کی طرح پاکستانی روپے کی قدر میں بھی کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے سبب امریکی ڈالر127 روپے 50 پیسے کی سطح تک پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 1863    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

ایرانی صدر کا لبنانی ہم منصب کے نام پیغام

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی' کے پیغام کو ان کے لبنانی ہم منصب کو پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 1861    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

مقبول خبریں