اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی میں ایران کے اثاثے منجمد نہیں ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1793 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
الجیریا میں قائم دنیا کی تیسری بڑی جامع مسجد کا فرش 12 ہزار میٹر طویل ایرانی قالینوں سے مزین ہوگا
خبر کا کوڈ: 1771 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
ایرانی صدر ''حسن روحانی'' کے دورہ سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کو منفی تاثر دینے کے لئے ملک دشمن عناصر اور بدخواہ سرگرم ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ایرانی سازش کو بے نقاب کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 1757 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
امریکی بحری بیڑے کے کیپٹن ولیم راجرز کے ہاتھوں خلیج فارس کی فضا میں ایرانی مسافربردار کو میزائل سے اڑانے کو تیس سال بیت گئے.
خبر کا کوڈ: 1756 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
ایران کے صدر 'حسن روحانی' نے اپنے سوئس ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا ہے اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں تناؤ یا کشیدگی کے آغاز کے لئے ہرگز پہل نہیں کرے گا.
خبر کا کوڈ: 1754 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ جون کے مہینے میں مجموعی طور پر چھبس لاکھ دس ہزار بیرل تیل اور گیس بیرون ملک برآمد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1749 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
پاک بحریہ نے اورماڑہ سے 186 کلومیٹر دور ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ایرانی کشتی کے عملے کے 13 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا۔
خبر کا کوڈ: 1628 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
ایرانی سیکورٹی ماہرین کی ٹیم روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں کی سیکورٹی میں تعاون کے لیے ماسکو پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1593 تاریخ اشاعت : 2018/06/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقے 'شہر ری' سے تعلق رکھنے والی ضحا میوند نے 7 سال کی عمر میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرلی
خبر کا کوڈ: 1577 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی جیل میں قید 10 ایرانی ملاحوں کو ایرانی قونصلیٹ کی کوششوں سے کل رہا کروا لیا گیا.
خبر کا کوڈ: 1536 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے اس کو ایرانی قوم کی توانائیوں کی مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1498 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کل ویانا میں امریکہ کے بغیر ایران اور جوہری معاہدے میں شامل 5 مغربی طاقتیوں کےمشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے وعدے سے ہم اس معاہدے کو جاری رکھنے پر مطمئن ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1484 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1438 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے سے تہران کے اقتصادی مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1412 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
صدر روحانی نے ایرانی خواتین کی قومی فٹ سال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 1407 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1392 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1372 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ ایرانی مصنوعات کی نمائش میں قائم مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1342 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 1236 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1087 تاریخ اشاعت : 2018/04/08