ایران اور شام کے نمائندوں نے سوچی اجلاس کے ایجنڈے اور اختتامی بیان کے بارے میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2062 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
روسی علاقے سوچی میں شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2061 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
ہندوستان اور چین نے امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2055 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2053 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔
خبر کا کوڈ: 2039 تاریخ اشاعت : 2018/07/30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہےکہ ایران دھمکیوں کے سائے میں امریکا کے ساتھ یک طرفہ مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1999 تاریخ اشاعت : 2018/07/27

روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عالمی جوہری معاہدے کے برعکس ہیں جنہیں روسی صدر نے بھی اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ حالیہ ملاقات میں غیر تعمیری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1884 تاریخ اشاعت : 2018/07/19

امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے حج کو اسلامی دنیا میں اتحادویک جہتی کا عامل قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1879 تاریخ اشاعت : 2018/07/18

ایرانی تومان کی طرح پاکستانی روپے کی قدر میں بھی کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے سبب امریکی ڈالر127 روپے 50 پیسے کی سطح تک پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 1863 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی' کے پیغام کو ان کے لبنانی ہم منصب کو پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 1861 تاریخ اشاعت : 2018/07/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی میں ایران کے اثاثے منجمد نہیں ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1793 تاریخ اشاعت : 2018/07/08

الجیریا میں قائم دنیا کی تیسری بڑی جامع مسجد کا فرش 12 ہزار میٹر طویل ایرانی قالینوں سے مزین ہوگا
خبر کا کوڈ: 1771 تاریخ اشاعت : 2018/07/04